パキスタン - 注目トピックス
日 | のトレンド
週間 | のトレンド
月 | のトレンド
のトレンド
日週間月
🔥 今日の人気のツイート
-
The Power Of PTI @ThePowerOfPTI 19hبریکنگ نیوز 🚨: رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں تھا۔
عمران خان🔥79423.5k -
♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــانـــــی🇵🇰 @iamkhaani Apr.17#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
درودِ پاک پڑھنے والے کوئی عام نہیں ہوتے یہ تو وہ خاص لوگ ہوتے ہیں جو چُن لیے جاتے ہیں
🥀صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ)🥀
#khaani🇵🇰
#الهلال_العين #ManCity #ريال_مدريد_مانشستر_سيتي #Dubai
#กันสมาย271972 -
Barrister Salman Akram Raja Fan @SalmanAkramRaja 18hپورے پاکستان کا مطالبہ ہے کہ سب سے پہلے کرپٹ الیکشن کمیشنر سکندر راجہ سے استعفٰی لیکر آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی شروع کی جائے۔
متفق لوگ ری ٹویٹ کرتے جائے.381.1k1.9k -
Kashif Baloch @Skiper786 Apr.18عمران خان کی جان کو خطرہ ہے یہ عمران خاں کو بشری بی بی کو تکلیف پہنچا کر بھی توڑنا چاہتے ہیں
مراد سعید کا دعوٰی113.1k9k -
Waqar Malik @RealWaqarMaliks 20hآصد زرداری کی تقریر بڑے گھر سے لکھی ہوئی آئی تھی انہوں نے صرف پڑھ دی!!421.7k6.5k
-
Saleem Khaliq @saleemkhaliq 15h2بالز کا ٹی ٹوئنٹی میچ،گوکہ گرائونڈ اسٹاف نے بھرپور کوشش کی لیکن بار بار بارش نے میچ نہ ہونے دیا،پی سی بی کو شائقین کیلیے انتظامات بہتر بنانے کی ضرورت ہے،بغیر چھت کے اسٹیڈیم میں لوگ بھیگتے رہے،بعض نے پلاسٹک شیٹس سے خود کو ڈھانپا،اس سے اچھا تاثر سامنے نہیں آیا
#pakvsnz622422 -
meddy tweets @meddytweets 13hجمہوریت کی مضبوطی اور پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کے لیے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ163631.1k
-
Siddique Jan @SdqJaan Apr.18سب ایک دوسرے کو دیکھ کر پیچھے ہٹ گئے ،
سب سے پہلے قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے فیصلے کو کوڑے دان میں ڈالا ،
ن لیگ کے سیاستدانوں نے دیکھا کہ قاضی فائز عیسیٰ ہی پیچھے ہٹ گئے ہیں تو ہم کیوں ایک جرنیل کا نام لیں ،
کمیشن میں شامل سرکاری ملازمین نے کہا کہ جب سیاستدان ہی نام نہیں لے رہے تو…541.9k5.8k -
Adil Raja @soldierspeaks 19hجس کو سعودی عرب کا نام لیکر تنقید کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اس کی فوج کی فسطائیت پر بات کرتے اور عاصم منیر اینڈ کمپنی کا نام لیتے کیوں جان جاتی ہے؟921.3k4.2k
-
Waqas Amjad ( محترم ) @waqas_amjaad Apr.17اعظم خان سواتی FIA کے دفتر موجود تھے کہ رابطہ منقطع ہو گیا۔۔۔
مقامی عدالت نے FIA کے دفتر پر بیلف کارروائی کرکے اعظم سواتی کو بازیاب کروانے کا حکم جاری کر دیا52.9k7.9k -
Barrister Salman Akram Raja Fan @SalmanAkramRaja Apr.17بادشاہ ننگا تھا، بادشاہ ننگا ہے اور بادشاہ ننگا رہے گا۔215581.6k
-
Jameel Farooqui @FarooquiJameel Apr.17آج عمران خان نے جو بولا ہے اور اُسے جس طرح رپورٹ کیا گیا ہے اُس کے بعد اُن سے ملاقاتی صحافی بظاہر "وڑنے" لگے ہیں393.1k11.3k
-
Adil Raja @soldierspeaks Apr.17مسلم لیگ ن نے اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے واسطے فوج کیخلاف فرنٹ فٹ پر بیٹنگ شروع کردی ہے۔ مگر ابھی تک کھل کر کھیل نہیں پارہے۔ کھل کر کھیلنے کے لئے نواز شریف کے خیال میں ان کا لندن جانا ضروری ہے مگر جانے نہیں دیا جارہا۔ چلے بھی جائیں تو پیچھے بیٹی اور بھائی کی حکومت جاتی ہے جس…1331.8k5.5k
-
M Azhar Siddique @AzharSiddique 22hجیل حکام کا بشری بی بی کے میڈیکل ٹیسٹ شوکت خانم سے کرانے سے انکار131.3k4.8k
-
عرفان خان @Lashari100 19hجمشید دستی نے صدر آصف زرداری کے سامنے جاکر عمران خان کی تصویر والا پوسڑ رکھ دیا
جمشید دستی چھا گئے
ہمارے سرائیکستان کی شان
ایک روشن ستارہ
#PTI_Folllowers
#الهلال_العين
#deprem
#Dubai161725 -
Zubair Ali Khan @ZubairAlikhanUN 14hعمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں نئی میڈیا سٹریٹیجی تشکیل دی ہے
آپ کو اب ”جنگل کا بادشاہ“ کا لفظ ہر پریس کانفرنس، ہر ٹالک شو میں سنائی دے گا !!!77882.5k -
Qasim Khan Suri @QasimKhanSuri Apr.17جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہِ راست ملوث ہے، جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا۔ - چیئرمین عمران خان
#PakistanUnderFascism562.6k6.3k -
حدیث نبوی ﷺ @Islam_Hadees786 Apr.18نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
اللہ نے تم پر ماں کی نافرمانی حرام قرار دی ہے اور ( والدین کے حقوق ) نہ دینا اور ناحق ان سے مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے ، لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا ( بھی حرام قرار دیا ہے )
1/233451.7k -
Muzzammil Aslam @MuzzammilAslam3 12hضمنی الیکشن پنجاب اور کے پی میں مگر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ اور کے پی میں الیکشن کمپین کی مکمل آزادی۰ 16 روپے والی روٹی بھی ٹھس باؤ جی کی۰85801.7k
-
Adil Raja @soldierspeaks 19hاب جی ایچ کیو کے افسران کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی جا رہی ہے کہ بہاولپور واقعہ کو خود عاصم منیر نے فوج کے حوصلے بلند کرنے اور اپنے آپ کو پھنے خان ثابت کرنے کے ارادے سے گرین لائٹ کیا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں، عاصم منیر نے پاک فوج کے ہاتھوں پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشدد کی مذمت1182k5.8k
-
Qadir Khawaja @iamqadirkhawaja 14hبارش سے نپٹنے کے لئے جو انتظامات سری لنکا کی گراونڈز میں دیکھے وہ قابل دید تھے...
یاد ہے سر @sohailimrangeo
#PakistanCricket #PAKvsNZ1323630 -
Qadir Khawaja @iamqadirkhawaja 17hوہ جو خبریں چلا رہے تھے کہ شاہین پہلے دو میچ مس کرے گا کدھر گئے؟
افواہیں دم توڑ گئیں
#ShaheenShahAfridi #PakistanCricket #PAKvsNZ35361.2k -
Mubashir Zaidi @xadeejourno Apr.17جب 1971 کے جنرل کو سزا نا دی گئی تو فیض آباد کمیشن کیا بیچتا ہے863792.1k
loading..
We cannot present the current Twitter trends. This globally based problem is caused by Twitter and it will be fixed soon. Please try again later.
年月日 / アワー 選ぶ×
年月日 :
アワー :
国 :
-
-
-
-
show more
-
-
-
-
×
signal_cellular_alt
--
今
label_important
最高
trending_up
トレンドタイム
schedule
ボリューム
volume_up
location_on他の流行の場所 |
---|
最後に見た日付を検索する
›
search
YearDaysScoreTotal time seen in the top 10 on Trend topic, every 1 point represents 30 minutes
2024--ˇ
2023--ˇ
2022--ˇ
2021--ˇ
2020--ˇ
2019--ˇ